alhudalogo

Rabbi Aa'inni...

رَبِّ أَعِنِّىْ ولَا تُعِنْ عَلَىَّ ، وَانْصُرْنِىْ وَلَا تَنْصُرْ عَلَىَّ وَامْكُرْ لِىْ وَلَا تَمْكُرْ عَلَىَّ وَاهْدِنِىْ وَيَسِّرِلِیَ الْهُدَاى وَانْصُرْنِىْ عَلَى مَنْ بَغَى عَلَىَّ ، رَبِّ اجْعَلْنِىْ لَكَ شَكَّا رًا ، لَّكَ ذَكَّارًا، لَّكَ رَهَّابًا ، لَّكَ مِطْوَاعًا، لَّكَ مُخْبِتاً إِلیْکَ أَوَّاهَا مُّنِيْباً، رَبِّ تَقَبَّلْ تَوْ بَتِىْ، وَاغْسِلْ حَوْبَتِىْ، وَأَجِبْ دَعْوَتِىْ، وَثَبِّتْ حُجَّتِىْ، وَسَدِّدْ لِسَانِىْ، وَاهْدِ قَلْبِىْ، وَاسْلُلْ سَخِيْمَةَ صَدْرِیْ
اے میرے رب! میری مدد فرما اور میرے خلاف مدد نہ کر ، مجھے غلبہ دے اور میرے اوپرغلبہ نہ دے، میرے لیے تدبیر کر اور میرے خلاف تدبیر نہ کر، مجھے ہدایت دے اور میرے لیےہدایت کو آسان بنا دے ،میری مدد کر اس کے خلاف جو مجھ پر زیادتی کرے۔اے میرے رب! مجھے اپنا بہت شکر کرنے والا، بہت ذکر کرنے والا، بہت ڈرنے والا، بہت اطاعت کرنے والا، بہت عاجزی کرنے والا بنا دے اپنی طرف ،آہیں بھرنے والا، رجوع کرنے والا بنا دے، اے میرے رب! میری توبہ قبول کر اور میرے گناہ دھو ڈال، میری دعا قبول کر، میری دلیل کو ثابت رکھ، میری زبان سیدھی رکھ اور میرے دل کو ہدایت دے اور میرے سینے سے کینہ نکال دے۔
O My Lord! Help me and do not help (others) against me, give me supremacy and do not let them overpower me, plan in my favour and do not plan against me and guide me and make the guidance easy for me and help me against whoever over presses me, O My Lord! Make me one most grateful to You, one who remember you greatly, one who fears You greatly, one who obeys You greatly, one who exhibits humbleness greatly, one who sighs greatly and turns towards You. O My Lord! Accept my repentance, wash away my sins and accept my supplications, keep firm my proof, keep my tongue truthful, guide my heart and remove grudges from my heart.(At-Tirmidhi)